چوب شولہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کارک یاا شاہ بلوط کی لکڑی جس سے مختلف اشیا بنتی ہیں جو ہلکی اور نازک ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کارک یاا شاہ بلوط کی لکڑی جس سے مختلف اشیا بنتی ہیں جو ہلکی اور نازک ہوتی ہے۔